منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

افغان طالبان نے برطانوی وامریکی نشریاتی اداروں پر پابندی عائد کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن /کابل (این این آئی )برطانیہ کے نشریاتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پشتو، فارسی اور ازبک زبان کے نیوز بلیٹنز کو افغانستان میں نشر ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نے بھی کہاہے کہ انہیں بھی وقتی طور پر نشریات روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے برطانیہ کے قومی نشریاتی ادارے نے کہاکہ افغانستان کی طالبان

حکومت نے نیوز بلیٹن کو نشر نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔غیر یقینی صورتحال اور ہنگامہ خیز حالات کے دوران یہ افغانستان کے لوگوں کے لیے ایک تشویشناک پیش رفت ہے۔ادھرجرمن خبر رساں ادارے نے افغانستان کے ایک میڈیا ادارے کے حوالے سے اطلاع دی کہ طالبان حکمرانوں نے اپنی خفیہ ایجنسیوں کے حکم کے بعد ایک امریکی ٹی وی کی نشریات کو بھی فی الوقت بند کرنے کا کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…