جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی ہوں گے، ریحام خان

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی ہوں گے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا کہ ملک کی تمام تر سیاست کا محور اس وقت چوہدری خاندان ہے، دیکھنا ہے اب وہ کیا کرتے ہیں۔ریحام خان نے یہ بھی کہا کہ دیکھتے ہیں چوہدری برادران فوری اور چھوٹے فائدے کی طرف جاتے ہیں یا دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستقبل کی سیاست مضبوط کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…