جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیراعظم کہہ کر مخاطب کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ کہہ کر استقبال کیا ،اراکین کو کیوں ڈرا رہے ہیں شہباز شریف کے جواب پر اراکین اسمبلی کے قہقے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن اجلاس کے مشترکہ اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ کے ہمراہ پہنچے تو وہاں پر پہلے سے موجود آصف زرداری کھڑے ہو گئے اور دونوں دیکھ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف وزیر اعظم اور راناثناء اللہ وزیر داخلہ آگئے ہیں جس پر شہباز شریف نے کہا کہ زرداری صاحب ایوان کو کیوں ڈرا رہے ہیں جس پراراکین اسمبلی مسکراتے رہے ،رانا ثناء اللہ نے ہاتھ جوڑتے ہوئے آصف زرداری سے مصافحہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…