بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلی کیخلاف عدم اعتماد تحریک پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی‘ اسپیکرپرویز الٰہی

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کو وزیر اعلی عثمان بزدار کے خلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی تحریک سے آگاہ کر دیا گیا۔ اسپیکر نے کہاکہ عدم اعتماد تحریک پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے اسپیکر پرویزالٰہی کو اس متعلق آگاہ کیا اور عدم اعتماد کی تحریک اور اجلاس بلانے کی ریکوزیشن کی کاپی بھی بھجوائی گئی۔پرویزالٰہی نے کہاکہ عدم اعتماد کی تحریک پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، قانونی ضابطے اور اسمبلی رولز پر مکمل عمل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…