جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی میڈیا کو کوئی انٹرویو نہیں دیا،چوہدری نثار کی غیر ملکی میڈیا پر ان سے منسوب انٹرویو کی تردید

datetime 27  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گذشتہ روز غیر ملکی میڈیاپر ان سے منسوب انٹرویو کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ حیران ہوں کہ ایسے جملے مجھ سے منسوب کئے گئے جن کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔اپنے بیان میں نہوںنے کہاکہ گذشتہ اڑھائی سال سے کسی میڈیا کو کوئی انٹرویو نہیں دیا،صرف ایک نجی میڈیا ہاوس کو انٹریو دیا تھا،اس کے علاوہ میڈیا پر مجھ سے منسوب تمام بیانات خود ساختہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…