جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کا پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی) رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین کی بھر پور مزمت کرتا ہوں ، اپنے ایک بیان میں افتخار احمد خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوں اور رہوں گا، میری پی ٹی آئی کی شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے قیادت پر مکمل اعتماد ہے حکومت تین سال کی کارکردگی کچھ بھی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…