اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کے لیے پرائیویٹ میڈیا کو کوریج سے منع کر دیا گیا ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پرائیویٹ چینلز کی ڈی ایس این جیز کو جلسہ گاہ سے ہٹا دیا گیا ،پی ٹی آئی انتظامیہ کے مطابق جلسہ گاہ میں کسی بھی پرائیویٹ چینل کے کیمرا مین کو کوریج کی اجازت نہیں ۔وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ جلسے کی کوریج صرف سرکاری ٹی وی چینل کر سکتا ہے، تمام ٹی وی چینلز کو کوریج کی سہولت سرکاری ٹیوی چینل سے لینا ہو گی۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیلئے عمران خان نے رات گئے خصوصی آڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا اور لوگوں سے جلد از جلد اسلام آباد پہنچنے کی اپیل کی تھی۔
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، نجی میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































