لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی مکائو مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا۔ ماڈل ٹائون سے روانگی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہیں آپ بھی تو مریم نواز کی کامیابی کے لئے چلہ نہیں کاٹ رہے جس کا جواب دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پوری قوم دعائیں کر رہی ہے، جادو کرنے والا بھی کافر اور کروانے والا بھی کافر ہے ۔ انہوںنے مارچ کی کامیابی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ انشااللہ گوجرانوالہ پہنچیں گے تو استعفیٰ آ جائے گا ۔ صحافی نے سوال کیا اگر استعفیٰ نہ آیا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے کہہ دیا ہے ، استعفیٰ آ جائے گا ، پہلے بھی تو استعفے آئے ہیں۔
جادو کرنے والا بھی کافر اور کروانے والا بھی کافر ہے، صحافی کو کیپٹن صفدر کا معنی خیز جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































