جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئیں

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلالئی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ پشاور میں شکایت درج کرائی ہے کہ کچھ لوگ ان کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سیاسی رہنماؤں کو نازیبا پیغام بھیج رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ استعمال کیا جارہا ہے جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، انہوں نے ایف آئی اے سے کہا کہ اس اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے اور ملوث افراد کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا جائے، عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ وزیر گلالئی کے نام سے ہے، باقی سب جعلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…