جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانے کو چیلنج کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانے کو چیلنج کردیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ڈی ایم او کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کردی، الیکشن کمیشن 28 مارچ کو وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، وفاقی وزراء مراد سعید، اعظم سواتی اور پرویز خٹک نے بھی ڈی ایم او کا فیصلہ چینلج کر دیا، وفاقی وزیر اسد عمر نے

بھی ڈی ایم او کا فیصلہ چیلنج کردیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے بھی ڈی ایم او کا فیصلہ چیلنج کردیا، الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ڈی ایم او نے وزیر اعظم اور وفاقی وزراء پر 50-50 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نے 11 مارچ کو لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کیا تھا، ڈی ایم او نے 18 مارچ کو وزیر اعظم اور وفاقی وزراء پر 50-50 ہزار روپے جرمانے عائد کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…