اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کار بس تصادم میں تیرہ زائرین ہلاک پندرہ زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ سے گیارہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ زخمی ہونے والے زائرین کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو زائرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
جھارکھنڈ میں کار بس تصادم ، تیرہ زائرین ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق



















































