ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

datetime 5  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ریڈیو پاکستان کو انٹرویو دینے کے جرم میں2سال کیلئے سینٹرل جیل سری نگر منتقل کر دیا گیا ۔

انٹرویو میں غلام احمد ڈار نے مسئلہ کشمیرپاکستانی موقف کی حمایت کی تھی۔پولیس کے مطابق چند روز قبل غلام احمد کو سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔پی ایس اے کے تحت گرفتار شخص پر بغیر کوئی مقدمہ چلائے دو برس تک قید میں رکھا جا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…