پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہی

datetime 15  جون‬‮  2023

ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہی

پشاور(این این آئی)پولیس نے 9مئی کے روز چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائو گھیرا ئوکرنے والے اہم کردارکی نشاندہی کر دی۔ ذرائع کے مطابق جیوفینسنگ سے پتا چلا ہے کہ ریڈیو پاکستان واقعے میں مبینہ طور پر پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے آصف خان… Continue 23reading ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہی

ریڈیو پاکستان پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

datetime 22  مئی‬‮  2023

ریڈیو پاکستان پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس نے ریڈیو پاکستان پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ۔ موسیٰ خان ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے میں مرکزی ملزم تھا، ملزم کا تعلق پشاور کے نواحی علاقے پخہ غلام سے ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگائی، ملزم نو مئی سے روپوش تھا… Continue 23reading ریڈیو پاکستان پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر دو سال بعد ہراسانی الزامات سے بری

datetime 11  مئی‬‮  2022

ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر دو سال بعد ہراسانی الزامات سے بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر دو سال بعد ہراسانی الزامات سے بری ہوگئے ہیں۔ الزامات سے کلیئر ہونے کے بعد ملزم نے بالا افسران اور شکایت کنندہ کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں عمر چیمہ کی خبر کے مطابق، ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر اکمل گھمن نے دو… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر دو سال بعد ہراسانی الزامات سے بری

ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

datetime 5  مارچ‬‮  2022

ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ریڈیو پاکستان کو انٹرویو دینے کے جرم میں2سال کیلئے سینٹرل جیل سری نگر منتقل کر دیا گیا ۔ انٹرویو میں غلام احمد ڈار نے مسئلہ کشمیرپاکستانی موقف کی حمایت کی تھی۔پولیس… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

ریڈیو پاکستان کے ملازمین نے اپنی بحالی کے مطالبے کیلئے اسلام آباد احتجاج کی کال دیدی ،کس مقام سے وزیر اعظم ہائوس تک پرامن ریلی نکالی جائیگی؟قیادت نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

ریڈیو پاکستان کے ملازمین نے اپنی بحالی کے مطالبے کیلئے اسلام آباد احتجاج کی کال دیدی ،کس مقام سے وزیر اعظم ہائوس تک پرامن ریلی نکالی جائیگی؟قیادت نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

سرگودھا(این این آئی)ریڈیو پاکستان کے 1020 کنٹریکٹ ملازمین اپنی بحالی کے مطالبہ پر پورے ملک سے کنٹریکٹ ملازمین کو اسلام آباد احتجاج  کی کال دے دی گئی۔زرائع کے مطابق ریڈیو پاکستان کے برطرف کنٹریکٹ ملازمین اپنی بحالی کے مطالبہ پر 24 نومبر 2020 بروز منگل ڈی چوک اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کریں گے اور… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کے ملازمین نے اپنی بحالی کے مطالبے کیلئے اسلام آباد احتجاج کی کال دیدی ،کس مقام سے وزیر اعظم ہائوس تک پرامن ریلی نکالی جائیگی؟قیادت نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ ہیک ہیکرز کی جانب سے سائٹ پر کیا پیغام لکھا گیا؟جانئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ ہیک ہیکرز کی جانب سے سائٹ پر کیا پیغام لکھا گیا؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی جسے کچھ دیر بعد بحال کروا لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز گروپ کریش رولرز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہیلو ایڈمن، آپ بہت محفوظ ہیں، ہم آپ کی سکیورٹی کے معترف ہیں، پاکستان زندہ باد‘‘۔ہیکرز نے ویب سائٹ کے… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ ہیک ہیکرز کی جانب سے سائٹ پر کیا پیغام لکھا گیا؟جانئے

ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند،واحد تربیتی ادارے پاکستان براڈ کاسٹ اکیڈمی کو بھی تالے،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  مئی‬‮  2019

ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند،واحد تربیتی ادارے پاکستان براڈ کاسٹ اکیڈمی کو بھی تالے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،ریڈیو اسٹیشنز کی بندش کی منظوری پی بی سی بورڈ نے دی تھی ، نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند،واحد تربیتی ادارے پاکستان براڈ کاسٹ اکیڈمی کو بھی تالے،نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ریڈیو کی نشریات ہفتے کو خرابی کے باعث دو گھنٹے بند رہیں،ذرائع

datetime 23  جولائی  2017

سرکاری ریڈیو کی نشریات ہفتے کو خرابی کے باعث دو گھنٹے بند رہیں،ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتے کو ماسٹر کنٹرول روم میں خرابی کی وجہ سے سرکاری ریڈیو کی نشریات دو گھنٹے بند رہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹنگ ہائوس کے ماسٹر کنٹرو ل روم کے بریکرز میں خرابی کے باعث سرکاری ریڈیو کی نشریات 6 بجے سے رات8 بجے تک بند رہیں جس وجہ سے خبریں… Continue 23reading سرکاری ریڈیو کی نشریات ہفتے کو خرابی کے باعث دو گھنٹے بند رہیں،ذرائع