لاہور (نیوزڈیسک)سعودی حکام نے غےر قانونی طورپر مقےم 100پاکستانےوں کو ملک بدر کردےا ۔ مذکورہ پاکستانےوں کو سعودی اےئر لائنز کی پروا ز کے ذرےعے گزشتہ روز جدہ سے لاہو رپہنچادےاگےا ۔امےگرےشن حکام کے مطابق سعودیہ سے واپس بھجوائے جانے والے مذکورہ پاکستانی عمرہ کی غرض سے روانہ ہوئے تھے تاہم انہوں نے وہاں پر غےر قانونی طور پرمزدور ی شروع کردی تھی جنہےں سعودی عرب نے جےلوں مےں رکھے جانے کے بعد گزشتہ روز واپس بھجوادےاگےا ۔
سعودی حکام نے غیرقانونی طورپرمقیم پرمقدمہ ،100پاکستانیوں کوملک بدرکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی



















































