اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟۔چوہدری فواد حسین اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ایک اور تاریخ،شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟، حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔
ایک اور تاریخ۔۔شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟، فواد چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































