پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچ دی

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچ دی گئی،30ارب سے زائد کی زمین دوستوں میں بانٹ دی گئی جس کا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نوٹس لے لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچنے کا انکشاف ہوا ہے،سندھ میں سرکلر ریلوے کی زمین پر چائنا کٹنگ کی جا رہی ہے۔سندھ حکومت نے ریلوے کی 30ارب سے زائد مالیت کی 600ایکڑ زمین دوستوں میں بانٹ دی ہے جس میں گلشن، گلستان جوہر، سائٹ پورٹ قاسم اور قائد آباد ریلوے اسٹیشن کی زمین شامل ہے۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی زمین بیچنے کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے کہ ریلوے کی زمین فوراٰٰ الاٹمنٹ منسوخ کر کے واپس لی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…