اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

لاہور قلندرز کا پرستار سٹریچر پر میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گیا

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)لاہور قلندر کا پرستار میچ دیکھنے کے لئے سٹریچر پر اسٹیڈیم پہنچا۔ بتایا گیا ہے کہ مریدکے کے رہائشی حیدر علی کی مشین میں آنے کے باعث ایک ٹانگ اور بازو کٹ گئے اور اس کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔حیدر علی نے بتایا کہ وہ لاہور قلندرز کا پرستار ہے،پہلے ہسپتال کے بیڈ پر میچ دیکھتا اور جیت کی دعا کرتا تھا،اب سپورٹ کرنے کے لئے اسٹیڈیم آیا ہو۔اس موقع پر ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور اور سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے حیدر علی کی خیریت دریافت کی اور اسٹیڈیم آنے پر اس کا شکریہ ادا کیا۔حیدر علی اور اس کی والدہ نے علاج معالجے کیلئے تعاون کرنے کی بھی درخواست کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…