غزہ (نیوز ڈیسک)فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیلی جارحیت کا شدید جواب دینے کی دھمکی دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے بتایا کہ جب تک غاصب اسرائیل کی فوج اور انتہا صیہونی آبادکار فلسطینی شہروں اور دیہاتوں میں فلسطینیوں کیخلاف اپنی جارحیت جاری رکھیں گے تب تک اسرائیلی حکومت کو امن وسلامتی کے ساتھ نہیں رہنے دیاجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ غریب اردن میں فلسطینیوں سے مقابلے میں اسرائیل کے سامنے سخت دن آنیوالے ہیں اور اسرائیلی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسی استقامت کے ردعمل کو روکنے میں ناکام رہی ہے ۔
حماس کی اسرائیلی جارحیت کا شدید جواب دینے کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل



















































