جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا ,پاکستانی سوار تھے

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا پاکستانی بھی سوار تھے۔آسٹریا پولیس کے مطابق ہفتے کو سینکٹ پولٹن کے قریب پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک کنٹینر کو روکا، تلاشی کے دوران کنٹینر سے 86 غیر قانونی تارکین برآمد ہوئے جن کا تعلق پاکستان، افغانستان اورعراق سے بتایا گیا کنٹینر میں 16 بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی موجود تھی۔ ریڈ کراس نے تارکین وطن کے لیے پانی اور کھانے کا انتظام کیا اور 6 بے سہارا بچوں کو اپنی حفاظت میں لے لیا ¾ باقی تمام افراد کو جانے دیا جو جرمنی اور اسکنڈینیویا جا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…