بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واٹس ایپ اسٹیٹس نے خاتون کی جان لے لی

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں واٹس اپ اسٹیٹس کے جھگڑے نے 48 سالہ خاتون کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں کالج جانے

والی ایک 20 سالہ لڑکی پریتی پرساد نے اپنے موبائل فون پر ایک واٹس ایپ اسٹیٹس لگایا تھا جوکہ اس کے 17 سالہ دوست کو پسند نہیں آیا۔17 سالہ نوجوان لڑکا اپنی ماں، بہن اور بھائی کے ساتھ، پریتی پرساد کی رہائش گاہ پر پہنچا جہاں دونوں خاندانوں کے درمیان ہونے والی بحث جھگڑے میں تبدیل ہوگئی، اس جھگڑے کے دوران پریتی کی 48 سالہ ماں کو پسلیوں پر اندرونی چوٹیں آئیں۔ خاتون کو قریبی سرکاری اسپتال لے جایا گیا جہاں اگلے روز علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی، پولیس نے بتایا کہ خاتون کو ایک اور طبی مسئلہ بھی تھا لیکن لڑائی میں لگی چوٹ کی وجہ سے ان کی موت ہوئی۔پولس نے بتایا کہ دو خواتین سمیت تین افراد کو مجرمانہ قتل کے الزام میں گرفتار کرکے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…