پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ریس کورس برف خانہ چوک میں فائرنگ کرکے بزرگ شخص کو قتل کردیا گیا،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ریس کورس پولیس کو برف خانہ چمن آباد میں قتل کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے تفتیش شروع کی تو مقتول کے بیٹے ثقلین کے بیانات میں تضاد تھا، جس پر اسے تحقیقات کے لئے تھانہ ریس کورس لے گئے، جہاں اس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے معمول جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی اور اپنے ہی والد کو قتل کردیا۔تھانہ ریس کورس کے مطابق مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جب کہ واقعہ کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے اور ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…