اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ریس کورس برف خانہ چوک میں فائرنگ کرکے بزرگ شخص کو قتل کردیا گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو… Continue 23reading اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار