بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا‘ عثمان بزدار

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا، وقت نے ثابت کیا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے بروقت فیصلے کئے۔اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن رہنمائوں کو یاد رکھنا چاہیئے دکھی انسانیت کی خدمت خالی تقریروں سے نہیں ہوتی، اپوزیشن رہنمائوں نے ساڑھے 3 برس کے دوران صرف

نعرے لگائے، عوام اپوزیشن کے ان سیاست دانوں کی منفی سیاست سے متنفر ہو چکے ہیں، بدقسمتی سے اپوزیشن جماعتیں قوم کوتقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اپوزیشن جماعتوں کا منفی رویہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن نے اپنی تمام توانائی صرف زبانی جمع خرچ پر صرف کی ہے، عوام کی خدمت کیلئے ان کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا ہے، تحریک انصاف کی قیادت غریب عوام کا درد سمجھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…