اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں کنجوس ہو ں مگر شاہد خاقان مجھ سے زیادہ کنجوس ہیں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کھری کھری باتیں

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے موجودہ حکومت کے جلد واپس جانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مدت پوری نہیں کریں گے، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ

ایک پیج پر نہیں ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف کو ابھی واپس نہیں آنا چاہیے، نوازشریف صرف لگاتے ہیں کھاتے نہیں ہیں، پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی دونوں نااہل ہیں مگر پی ٹی آئی زیادہ نااہل ہے ، علی زیدی اور حماد اظہر دونوں کی کارکردگی اچھی نہیں ہے۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ میں کنجوس ہو ں مگر شاہد خاقان مجھ سے زیادہ کنجوس ہیں۔کیپٹن صفدر کو مزار قائد کے احاطے میں نعرے نہیں لگانے چاہیے تھے۔پاکستان سپر لیگ کے میچوں سے متعلق سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جس ٹیم میں محمد رضوان ہوگا، اسے سپورٹ کروں گا، وکٹ کیپر بیٹر آج کل میرا فیورٹ کھلاڑی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…