اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو 5سال کیلئے نااہل قرار دے دیا

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کے وزیر شاہ محمد اور ان کے بیٹے کو پولنگ اسٹیشن پر حملے کے جرم میں 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا۔ منگل کو خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن و امان کیس میں الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ جاری کردیا

، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد اور ان کے بیٹے کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔صوبائی وزیر اور ان کے بیٹے اگلے 5 سال تک الیکشن نہیں لڑ سکیں گے، دونوں افراد بکاخیل پولنگ اسٹیشن پر حملے میں ملوث تھے، الیکشن کمیشن نے ان دونوں کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…