اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ جنوری کے لیے

ایل پی جی کے اس گھریلو سلنڈر کی قیمت 2320 روپے 81 پیسے مقرر ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 10 روپے مہنگی ہوگئی، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 206 روپے 77 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم فروری سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…