اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر خیبر پختونخوا کو صدارتی نظام سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے گورنر خیبر پختونخواہ کے صدارتی نظام متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے شاہ فرمان سے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا صدارتی نظام نافذ کرنے

متعلق بیان قابل مذمت ہے۔انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت گورنر خیبر پختونخواہ کے بیان کی وضاحت دے، ان کا صدارتی نظام کے حق میں بیان غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے۔ سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ گورنر آئینی اور پارلیمانی عہدہ ہے، تحریک انصاف کی جماعت کا نہیں۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی اب ثابت کرنے میں مصروف ہیں کہ ان کو نظام اچھا نہیں ملا۔ سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ کل کو کہیں گے ہم کو حکومت کرنے کے لئے ملک بھی اچھا نہیں ملا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت اپنی نااہلی اور ناکامی کا ملبہ پارلیمانی نظام پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتی۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی گورنر خیبر پختونخواہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…