پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ری جیکٹ کر دیا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ری جیکٹ کر دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل کا کہنا ہے کہ بلاول صاحب نے یوسف رضا گیلانی صاحب کا

استعفی رجیکٹ کر دیا۔ کیا سیاسی سرکس ہے۔ شہباز گل نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور آپکے کہنے پر ہی تو وہ ووٹنگ میں شامل نہیں ہوئے تھے۔ اور آپکے تعاون سے ہی تو بل پاس ہوا۔ تو اب آپ ان کا استعفی تو رجیکٹ کریں گے ہی۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے یوسف رضا گیلانی کے استعفیٰ دینے پر اپنے ردعمل کا اظہار دیتے ہوئے کہ بل پاس کروانے میں آپکے تعاون کا شکریہ۔اب آپکا استعفیٰ دینا بنتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ بل پاس کروانے میں آپکے تعاون کا شکریہ۔اب آپکا استعفی دینا بنتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ چند دن پہلے باہر جانے کی اجازت کی شرط پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی اپنے استعفے کی پیشکش کر چکے ہیں۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ یہ استعفیٰ لینے آئے تھے اب اپنے اپنے استعفے بھی دیں گے اور لوٹ مار کا حساب بھی۔بس دیکھتے جائیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…