بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی سینتالیس لاکھ مزید خوراکیں فراہم

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کی جانب سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی سینتالیس لاکھ مزید خوراکیں فراہم کر دی گئیں ۔ پیر کو اضافی خوراکوں کی فراہمی سے پاکستان کو امریکہ کی جانب سے مہیا کی جانے والی ویکیسن خوراکوں کی مجموعی تعداد چار کروڑ چوہتر لاکھ ہو گئی، فائزر ویکسین کرونا وائرس کی کسی بھی قسم کے خلاف موثر ہے،

کورونا وائرس کے خلاف باہمی اشتراک کے تحت امریکہ اب تک پاکستان کو تقریبا” سات کروڑ ڈالر کی امداد بھی فراہم کر چکا ہے،امریکہ کوویکس کے تحت ویکسین کی فراہمی کا سب سے بڑا حصہ دار ہے، اب تک امریکہ دنیا کے ایک سو دس ممالک کو کورنا وائرس کیخلاف محفوظ اور موثر ویکسین کی چالیس کروڑ سے زائد خوراکیں فراہم کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…