اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان زیادتی کا شکار متاثرین بچوں اور اہلخانہ سے ملنے کیلئے قصور روانہ ہوگئی ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں قصور جا کریں ملیں گی ، پی ٹی آئی کے رہنماءعبدالعلیم خان بھی ان کے ہمرا ہ ہیں۔ واضح رہے کہ قصور میں پیش آنے ملکی سکینڈ ل کے گرفتار ملزمان کو آج عدالت بھی پیش کیا جارہاہے ۔