ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان بار کونسل نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا جاری کر ہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان بار کونسل نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا جاری کر ہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بطور چیئرمین پنجاب بار کونسل 15جنوری کو جمیل اصغر بھٹی اور شاہ نواز اسماعیل گجر کا شیخوپورہ اور لاہور سے بطور ممبر پنجاب بار کونسل نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔ تاہم پاکستان بار کونسل نے اس نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے رانا سیف اللہ خان کو شیخوپورہ اور مظہر محمو دبھٹی کو لاہور سیٹ سے بطور ممبر پنجاب بار کونسل اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…