اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سکھر بیراج گیٹ نمبر 23کے سامنے گڑھے پڑنے کا انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)سکھر بیراج گیٹ نمبر 23کے سامنے گڑھے ظاہر ہونے کا انکشاف ، محکمہ آبپاشی کا نا تجربے کار عملہ گڑھا بھرنے میں مصروف ،23 نمبر دروازہ 1942 سے بند ہے،چیف انجنیئرکا موقف ، تفصیلات کے مطابق محکمہ آبپاشی کی جانب سے سکھر بیراج کے نہروں کی

صفائی کے دوران بیراج کے گیٹ نمبر23کے سامنے گھرا گڑھا ظاہر ہونے پر محکمہ ایریگیشن کا ناتجربے کار اور نان ٹیکنکل عملہ ہنگامی بنیادوں پر گڑھا بھرنے میں مصروف دیکھائی دے رہا ہے ، چیف انجنیئر محکمہ آبپاشی کے مطابق 23 نمبر دروازہ 1942 سے بند ہے جس کی وجہ سے کچھ ٹیکنکل مسائل کا سامنا ہے ، محکمہ آبپاشی زرائع کے مطابق دروازے کے سامنے جزیرے کا حصہ پانی کے باعث کٹ گیا، جزیرے کا تیس فٹ کا حصہ متاثر ہونے سے پانی پلر کو ہٹ کررہا تھا،گڑھے کی بھرائی کے بعد بیراج کا دروازہ محفوظ رہے گا،واضع رہے کہ سکھر بیراج اور کینالز کی بھل صفائی کے لیے 6 جنوری سے 20 جنوری تک وارا بندی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…