اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

خواتین کی بے حرمتی کا کیس، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت نے گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت تین ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی

عدالت میں گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ملک شہزاد اعوان پر فرد جرم عائد کردی جبکہ ملک شہزاد اعوان سمیت تین ملزمان محمد عمران اور قیصر نے صحت جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق دو جولائی 2019 کو ملک شہزاد اعوان اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، ملزمان نے اس کی اہلیہ اور بیٹی سے بد تمیزی کی اور بیٹے کو کلاشنکوف کے بٹ مارے۔ملزمان کے خلاف مدینہ کالونی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…