اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور گرل فرینڈ کامیڈرِڈ پہنچنے کیلئے 20 ملین پائونڈز کے پرائیویٹ جیٹ پر سفر

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگوز نے اسپین کے دارالحکومت میڈرِڈ پہنچنے کے لیے 20 ملین پائونڈز کے پرائیویٹ جیٹ پر سفر کیا۔اس مشہور جوڑے نے میڈرڈ کے ایک لگڑری ہوٹل میں شاندار ڈنر کیا اور ایک ساتھ اچھا وقت گزارا۔

اس جوڑے نے میڈرِڈ کے جس لگژری ہوٹل میں قیام کیا، وہ شمالی ہسپانوی کھانوں کیلئے بہت مشہور ہے۔ یہی نہیں یہ ہوٹل کرسٹیانو رونالڈو کا اس وقت سے ہی پسندیدہ ہے جب وہ ریال میڈرڈ کے لیے کھیلتے تھے، اس سے پہلیاور اس کے بعد وہ جووینٹس کا حصّہ رہے اور پھر اس سیزن کے آغاز میں دو سال کے معاہدے پر مانچسٹر یونائیٹڈ کا حصّہ بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ کرسٹیانو رونالڈوانجرڈ ہونے کی وجہ سے ایسٹن ولا کے خلاف میچ میں ٹیم سے باہر ہو گئے تھے۔جارجینا روڈریگز سفید رنگ کے ٹاپ، خاکی رنگ کے فَر والے کوٹ اورکالے رنگ کی لیگنگز میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ دوسری جانب رونالڈو سرمئی اور کالے رنگ کے جمپر اور میچنگ ٹراؤزر کے ساتھ بہت دلکش نظر آرہے تھے۔خیال رہے کہ اس جوڑے کے ہاں جلد ہی یہ جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…