لندن(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم نے طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیالیکن پاکستان میں نہیں بلکہ برطانیہ میں۔متحدہ قومی موومنٹ نے (آج)اتوار کو دو بجے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10ڈاو¿ننگ سٹریٹ میں مظاہرے کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم نے لندن میں اتوار کو برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ 10ڈاوننگ سٹریٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔احتجاج کراچی میں ایم کیو ایم کے لاپتہ ورکرز اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف کیا جائے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
بلوچستان کا حل
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































