جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا سیاحتی مقام مری کو ڈیجیٹل وسائل سے آراستہ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے سیاحتی مقام مری کو ڈیجیٹل وسائل سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مری کو ڈیجٹلائزکرنے، سیاحوں کی سہولیات کیلئے ورلڈبینک حکام نے پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور سے ملاقات کی۔حکومتی سیاحتی کمیٹی کی جانب سیحسان خاور نے اپنی سفارشات پیش کیں، کمیٹی نے ورلڈبینک کے پراجیکٹ کیتحت مری

ڈیجیٹلائزیشن پر فوری اقدامات کی سفارش کی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے سفارش کی کہ مری ماسٹر پلان 2012 سیاہم نکات پرعملدرآمد کیاجائے، جس پر پنجاب حکومت نے مری ایپ لانچ کرنیکا فیصلہ کیا ہے، ایپ کے ذریعیشہری سفر سے پہلیٹریول ایڈوائزری حاصل کرسکیں گے۔ملاقات میں ورلڈبینک نے مری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے حکومتی ترجیحات کی حمایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…