ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت مذاکرات، پاکستان بھارت کو بڑی مشکل میں ڈالنے پر تیار

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک بھارت مذاکرات، پاکستان بھارت کو بڑی مشکل میں ڈالنے پر تیار،وزیر اعظم کے مشیر خارجہ و قومی سلامتی امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات 23¾ 24اگست کو متوقع ہے ¾را کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت دیئے جائینگے ¾ آٹھ سال کے بچے کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں امید بھارت جلد رہا کر دیگا ¾ دہشتگردی کے واقعات کا الزام ایک دوسرے پر لگانے کے معاملے کاخاتمہ چاہتے ہیں ¾ مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سپیکر کو دعوت دینا پاکستان کے موقف کی نفی ہوتی ¾افغان حکومت طالبان میں مذاکرات کاآئندہ دور طالبان کی قیادت کی جانب سے طے ہو نے پر ہوگا ۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہاکہ پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات اگست کی 23¾24تاریخ متوقع ہے اور ملاقات کے ایجنڈے پر مشاورت جاری ہے مشیر خارجہ نے بتایا کہ ملاقات میں ”را“کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت دئیے جائینگے انہوں نے بتایا کہ پاکستانی بچے کی بھارتی جیل میں قید کے معاملے کو بھارت کے ساتھ اٹھایا ہے آٹھ سا ل کے بچے کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے امید ہے اسے جلد چھوڑ دیا ئیگا مشیر خارجہ نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کا الزام ایک دوسرے پر لگانے کے معاملے کا خاتمہ چاہتے ہیں بھارت سے طریقہ کار طے کر نا چاہیے ہیں تاکہ میڈیا کی بلا وجہ الزام تراشی سے بچا جاسکے ایک سوال کے جواب میں مشیر خارجہ نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کو دعوت دینا پاکستان کے مو¿قف کی نفی ہوتی کیونکہ مقبوضہ کشمیر اسمبلی کشمیر کے متنازع وجود پر قائم ہے ایک اور سوال کے جواب میں مشیر خارجہ نے کہاکہ افغان حکومت ¾ طالبان میں مذاکرات کاآئندہ دور طالبان کی قیادت کی جانب سے طے ہو نے پر ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…