کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری میں منشیات فروشوں کے پیپلز پارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ منشیات فروش عرفان درانی کی پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کے ساتھ تصاویر منظرعام پرآگئی ہیں۔لیاری میں منشیات فروشوں کے پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم اور وزراءسے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ منشیات فروش عرفان درانی کی پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کے ساتھ تصاویرمنظرعام پرآگئی ہیں۔عرفان درانی کا تعلق گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے ہے ۔ ذرائع کے مطابق عرفان درانی لیاری آٹھ چوک پر منشیات کا اڈا چلاتا ہے ۔ عرفان درانی کا بھائی سلمان ڈاڈا گزشتہ سال رینجرز مقابلے میں مارا گیا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلی حکام سے مراسم کے باعث منشیات فروش کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔
پیپلزپارٹی کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،منشیات فروشوں کے سابق وزیراعظم اور وزراءسے رابطوں کا انکشاف ،ثبوت منظر عام پر آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































