پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حافظ سعیدبھارتی فلم کیخلاف عدالت پہنچ گئے

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک ) امیرجماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی جانب سے بھارتی فلم ” فینٹم” کی پاکستان میں نمائش کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ امیرجماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارتی فلم “فینٹم ” پاکستان کے خلاف بنائی گئی ہے۔ اس متنازعہ فلم کی ریلیز سے پاکستان میں انارکی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلم “فینٹم” کی نمائش روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔ بھارتی فلم اٹھائیس اگست کو پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…