پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان کا ہری پور میں نیا انکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

ہری پور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا ہری پور میں نیا انکشاف،کہتی ہیں کہ عمران خان نیاپاکستان بناچکے ہیں ۔انہوں نے ہری پورمیں تحریک انصاف کی یوتھ ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کی باتوں کولوگوں نے 126کے دھرنے میں غورسے سنا۔انہوں نے کہاکہ کوئی ان سے پوچھے کوئی عورت سے بھی کوئی ڈرتاہے ۔انہوں نے کہاکہ ان کے طاقت کی نشانی ہے کہ ایک عورت سے ڈرگئے ہیں ۔ریحام خان نے کہاکہ میری خواہش ہے کہ میں عمران خان کووزیراعظم بناﺅں ۔انہوں نے کہاکہ عوام اب روایتی سیاستدانو ں کومستردکرکے نئی نسل کوآگے لائیں ۔انہوں نے کہاکہ جولوگ جوان نہیں تھے ان کوبھی عمران خان نے جوان کردیاہے ۔ریحام خان نے کہاکہ گول ہمیشہ فاروڈکرتاہے گول کیپرنہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کوکسی کاڈرنہیں اس لئے وہ آزادانہ فیصلے کرتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…