بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

بنگلادیش کی مضحکہ خیز فیلڈنگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

کرائسٹ چرچ (این این آئی)بنگلادیش کی مضحکہ خیز فیلڈنگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلادیش فیلڈر نے سلپ پر ول ینگ کا آسان کیچ ڈراپ کیا پھر دوسرے فیلڈر نے اسی گیند پر اوور تھرو پر چوکا بھی کر دیا۔ینگ کو موقع کے ساتھ سات رنز بھی مل گئے،

بنگلادیش کی مضحکہ خیز فیلڈنگ کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا اور یہ مناظر صارفین کے لیے گہری دلچسپی کا باعث بنے ۔اس سے قبل کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلا دیش کی جانب سے لیا گیا ریویو سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا تھا۔ جب بنگلہ دیشی بولر تسکین احمد کی کرائی گیند نے کیوی بلے باز راس ٹیلرکے بیٹ پر لگی لیکن مہمان ٹیم نے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریویو لے لیا۔صاف دکھائی دے رہا تھا کہ تسکین احمد کی جانب سے پھینکی گئی گیند نے پہلے راس ٹیلر کے بلے کو چھوا جس پر بنگلہ کھلاڑیوں نے زبردست اپیل کی لیکن فیلڈ امپائر کی جانب سے اپیل مسترد ہونے پر کھلاڑیوں نے باہمی مشورے سے ریویو لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…