منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

مری چاردوست بھی گاڑی میں چل بسے ، مسکراتے ہوئے چاروں دوستوں کی سیلفی وائرل

datetime 8  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیرگڑھ /تخت بھائی( این این آئی) مری چاردوست بھی گاڑی میں چل بسے ،موت سے قبل مسکراتے ہوئے چاروں دوستوں کی سیلفی وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل

تخت بھائی کے دور افتادہ گاوں میاں عیسیٰ (لوند خوڑ ) ضلع مردان کے 27 سالہ سہیل خان ولد فضل رحمان اپنے دیگر دوستوں محمد بلال ولد محمد غفار عمر 21 سال،اسدخان ولد زمان شاہ عمر 22 سال ساکنان تازہ گرام اور کراچی سے آئے ہوئے رشتہ دار محمد بلال حسین ولد سید غواث خان عمر 24سال برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے اپنے موٹر کار نمبر VXR.NG–424 کے ذریعے مری گئے ہوئے تھے کہ اس دوران برف کا تودہ موٹر کار پر گرنے سے چاروں دوست جو اپس میں قریبی رشتہ دار بھی ہے، کارکے اندر دب کر لقمہ اجل بن گئے۔سانحہ کی اطلاع ملنے پر پورا علاقہ سوگوار ہوگیا،مرحومین کی لاشیں تدفین کے لئے آبائی گاؤں روانہ کر دی گئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…