جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفارت خانہ میں ہیلپ ڈیسک قائم

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفارت خانہ ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ قازقستان میں پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے تاکہ وہاں

مقیم پاکستانی کمیونٹی کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے۔ سفارتخانے نے اطلاع دی ہے کہ تمام پاکستانی محفوظ ہیں۔پاکستانی سفارتخانے نے ہنگامی خدمات کی ضرورت والے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے نورسلطان اور الماتی میں “ہیلپ ڈیسک” قائم کیے ہیں (http://pakembkazakhstan.org/)۔ ہیلپ ڈیسک کے رابطے کی تفصیلات کے مطابق الطاف حسین (ڈپٹی ہیڈ آف مشن، نورسلطان)فون نمبر+77753712102،محمد فاروق (تجارت اور سرمایہ کاری کونسلر، الماتی)فون نمبر +77004488032، محسن راشد (قونصلر اتاشی)فون نمبر +77026572163قازقستان میں مقیم تمام پاکستانیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی لگائیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال کی صورت میں سفارت خانے سے قریبی رابطے میں رہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…