جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت ، درخت کاٹنے پر شہری کو زندہ جلا دیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں انتہاپسندی عروج پر پہنچ چکی ہے، درخت کو کاٹنے پر بھارت میں 150 لوگوں نے مل کر 34 سالہ شہری کو زندہ جلا دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جھارکھنڈ میں گزشتہ سال اکتوبر میں درخت کو کاٹا گیا تھا، جسے مقامی روایات میں مقدس درخت سمجھا جاتا تھا جسے سنجو پردھان نامی شہری نے زبردستی کاٹ دیا تھا۔پولیس کا کہناہے کہ گاوں والوں نے دیگر درخت کاٹنے پر بھی شہری پر تنقید کی تھی، اور اس

درخت کے کٹ جانے کے بعد شہری کو گھر سے گھسیٹ کر لایا گیا اور شدید نشدد کا نشانہ بناتے ہوئے آگ لگا دی گئی۔پولیس کو سنجو پردھان کی جلی ہوئی لاش ملی ہے، گھر والوں کا کہنا ہے کہ شہری کو پہلے مارا گیا اور پھر آگ لگانے کا سامان اکٹھا کیا گیا۔پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تشدد کر کے جلا دینے والے شہری کا کا تعلق ریاست کے سمڈیگا ضلع کے چپریدیپا گاؤں سے بتایا گیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…