بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پولیس افسران شکنجے میں آگئے ،دائرہ تنگ ہوگیا

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) حساس اداروں نے کراچی پولیس میں جرائم میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد کی معاونت کرنے والے پولیس افسران کی لسٹ تیارکرلی ہے۔ لسٹ آئی بی، رینجرز ، اسپیشل برانچ، سی آئی ڈی اور حساس اداروں کے تعاون سے بنائی گئی ہے ۔رپورٹ ایپیکس کمیٹی میں پیش کی گئی ہے جس کے بعد پولیس افسران میں ہلچل مچ گئیرپورٹ میں کراچی کے مختلف تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کا مجرمانہ ریکارڈ بھی شامل ہے ۔گذشتہ روز جرائم پیشہ افراد کی معاونت اور چھاپے سے قبل آگاہی دینے والے 13 انٹیلیجنس افسران کو بھی معطل کیا گیارپورٹ کے حساب سے جرائم میں ملوث افسران سب انسپکٹر رانا حسیب اللہ،سب انسپکٹر فصیح الزمان،پولیس انسپکٹر کینسن ڈین،غلام نبی آفریدی، تیموریہ تھانے کے انسپکٹر یوسف بلوچ(ڈسمس فرام سروس، جیل میں ہے)،چاند خان نیازی ،حضور بخش سولنگی،فتح محمد شیخ،سید احسن ذوالفقارسعود آباد تھانے کے اے ایس آئی اختر جلال ہیڈ کانسٹیبل ندیم ،پی سی جعفرپی سی عباس،پی سی عامرغلام نبی آفریدی۔ تیموریہ محمد دین خان بہادر۔ چاکیواڑہ ہیڈ کانسٹیبل عمران، وائرلیس آپریٹر ایس آئی پی نوراللہ پی ایس اے بلدیہ پی سی مہتاب ۔ عزیز آبادسب انسپکٹر غلام یاسین ۔ سائٹ بی ہیڈ کانسٹیبل پیر محمد پیرو۔ سائٹ بی انسپکٹر عبدالحق قریشی۔ کندھ کوٹ صغیر مغیری ، ڈی ایس پی شمس الدین مگسی، ڈی ایس پی میرو خان میران خان درانی ایس آئی پی انسپکٹر غلام نبی کورائی سب انسپکٹر عاشق سب انسپکٹر آصف منورسب انسپکٹر گل حسن عباسی سب انسپکٹر خالد ندیم بیگ سب انسپکٹر شیخ شعیب علی انسپکٹر فیصل خان انسپکٹر اقتدار عالم لیڈی پولیس انیلا قادرسب انسپکٹر زاہد حسین اے ایس آئی رضوان، کلفٹن اے ایس آئی طالب حسین، ایس پی کیماڑی اسکواڈ کمانڈرانسپکٹر لئیق خان۔ چوکی گلشن سکندرآباداے ایس آئی حاضر رحمان۔ کے آئی اےڈی ایس پی سید نجم الحسن، گلبہارانسپکٹر امام بخش ڈاہری، کھوکراپارہیڈ کانسٹیبل غلام شبیر، ابراہیم حیدری میر امداد تالپور اور دیگرشامل ہیں۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…