بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بینکس اورمالیاتی ادارے تین روز بعد کھل گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد آج( منگل) کے روز کھل گئے۔ ۔نئے سال کے پہلے روز تمام بینک،ڈی ایف آئیز ،ایم ایف بیز عوام سے لین دین کیلئے بندرہتے ہیں تاہم یکم جنوری 2022 کوہفتہ اور اس کے ساتھ 2جنوری کواتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث 3جنوری پیر کے

روزتمام بینک اورمالیاتی اداروں کوعوام سے لین دینے کے لئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ۔بینکوں اور مالیاتی اداروں کے عملے نے پیر کے روز معمول کے مطابق ڈیوٹی پر آکر اپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کی ۔بینکس اورمالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد آج( منگل) کے روز کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…