منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ سے نواز دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) برطانوی ملکہ نے ایکشن سے بھرپور فلم ’مشن ایمپا سیبل‘ میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ہیرو کو ’ایوارڈ‘ سے نواز کر کئی دہائی پرانی روایت توڑ دی۔ملکہ نے ڈینیل کریگ کو ’آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج‘ ایوارڈ سے نواز دیا جو صرف سفارتکاروں اور حقیقیی زندگی کے جاسوس کو گراں قدر خدمات پر تفویض کیا جاتا ہے۔ملکہ نے روایت نے توڑتے ہوئے

قومی اہمیت کا حامل ایوارڈ فلمی دنیا کے ہیرو ڈینیل کریگ کو دے دیا جو فلم مشن ایمپاسیبل میں گزشتہ 15 برس سے جیمز بانڈ کا کردار ادا کر چکے ہیں۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ اداکار کو ‘فلم اور تھیٹر کی خدمات’ کے لیے ملا۔رائل فیملی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ایوارڈ بنیادی طور پر فارن سروس افسران اور سفارت کاروں کی بے مثال کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…