ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دگنا کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مجوزہ سپلیمنٹری فنانس بل 2021 میں ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دوگنا کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق  ایف بی آر کا دعویٰ ہے کہ اس ریونیو اقدام کا مقصد کاریں حاصل کرنے پر آن منی (پریمیم) کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کردہ ٹیکس قوانین کے ضمنی

بل 2021 کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت میں حکومت نےہزار سی سی انجن کی صلاحیت والی کاروں پر ایڈوانس ٹیکس 50 ہزار روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ،ایک ہزار ایک سی سی سے دو ہزار سی سی تک رجسٹریشن پر ٹیکس کی شرح ایک لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے اوردو ہزار ایک سی سی اور اس سے زیادہ پر ٹیکس کی شرح 2 لاکھ روپے سے بڑھا کر 4 لاکھ کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…