جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

چٹ پٹے کھانے کینسراورامراضِ قلب سے محفوظ رکھتے ہیں،ماہرین صحت

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین صحت کے مطابق مرچوں میں پایا جانے والا ایک اہم عنصر کیپسائسن آپ کو کینسر اور امراضِ قلب سے محفوظ رکھتا ہے جب کہ اس سے موٹاپے کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔برطانوی اورچینی ماہرین صحت نے اس تحقیق میں 5 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا جائزہ لیا جس سے ظاہر ہوا کہ روزانہ یا ایک دن بعد مصالحے دار کھانا کھانے والوں کے مقابلے میں سادہ کھانا کھانے والے افراد میں مختلف امراض اور قبل از وقت موت کی شرح 14 فیصد زیادہ تھی۔ماہرین کا کہنا ہے چٹ پٹا کھانا کھانے والے کینسر، سانس کے امراض اور امراضِ قلب سے دور رہتے ہیں اور اس کی وجہ خصوصاً سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک کیمیکل کیپسیاسن ان امراض کو دور کرتا ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی ا?کسیڈنٹس موٹاپے کو بھی دور رکھتے ہیں۔ ماہرین صحت بھی سرخ مرچ کھانے پر زور دیتے ہیں کیونکہ یہ دل کے لیے بہت مفید تصور کی جاتی ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…