پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپنے ڈی سیٹ کی تحاریک واپس لئے جانے کے بعد پارلیمنٹ میں واپس جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام اور ایم کیو ایم کی جانب سے ڈی سیٹ کی تحاریک واپس لئے جانے کے بعد پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پی ٹی آئی اراکین پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام اور ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے اراکین کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لے لی تھیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…